تکملی بٹوارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبب ہو۔